مریخ پر خلائی مخلوق ملنے کا دعویٰ

مریخ پر موجود روور سے ملی ایک تصویر نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔

اس تصویر میں کچھ واضح تو نہیں لیکن پھر بھی لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس میں 6 انچ کی خلائی مخلوق نظر آ رہی ہے۔

 

اس خلائی مخلوق کو 20 سال قبل چلی میں ملنے والی ایک تصویر سے چوڑا جا رہا ہے جہاں ایسی ہی خلائی مخلوق ملنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

اس  نئے دعوے کے مطابق مریخ پر ایک دروازہ ہے جہاں سے خلائی مخلوق گھوم کر زمین پر آتی ہے اور پھر واپس چلی جاتی ہے، یعنی ٹیلی پورٹ یا کسی اور طریقے سے  گھومتی ہے۔

 

روور کو مریخ پر کیا ملا یا نہیں مگر خلائی مخلوق کے دعویداروں کو اپنی مخلوق کا سایہ مل گیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: