فلم”کل ہونہ ہو“اب بھی دل کواداس،کبھی دل کوگرمادیتی ہے

بالی ووڈ فلمسازکرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کی فلم ”کل ہو نہ ہو “ ایک ایسی یادگار فلم ہے جواب بھی کبھی دل کو اداس اورکھبی دل کو گرما دیتی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمسازکرن جوہر نے کہا ہے کہ ان کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والی فلم ”کل ہو نہ ہو “ مجھے ہمیشہ اپنے والد کی یادوں کے ساتھ منسلک اور جوڑے رکھے گی اور یہ ایک ایسی یادگار فلم ہے جو اب بھی دل کو اداس اور گرما بھی دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلم کا ٹائٹل گانا ”کل ہو نہ ہو“ ان کی زندگی کے لئے ایک تحریک ہے۔

کرن جوہر ان دنوں فلم ”دھڑک “ اور اسٹوڈنٹس آف دی ایئر 2 “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: