ریتک کی فلم سیریز’کرش‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری

بولی وڈ کے خوبرو اداکار ریتک روشن کی کامیاب سپر ہیرو فلم سیریز ’کرش‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری ہے، جس میں ولن کے کردار کے لیے اداکار نوازالدین صدیقی کا نام سامنے آیا ہے،لیکن خود ور سٹائل اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم ساز اور ہدایت کار راکیش روشن نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ریتک روشن آج کل ’سپر30‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو بہار سے تعلق رکھنے والے ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بنائی جارہی ہے ۔

فلم کو 2018میں ریلیز کرنے کا اعلان پہلے ہی سامنے آچکا ہے ،فلم کی ہدایت کاری اس باروکاس باہل دے رہے ہیں واضح رہے کہ فلم کرش2006میں ریلیز ہوئی یہ ریتک روشن کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم کوئی مل گیا کا سیکوئل تھی اس کے بعد کرش 3ـّ‘ 2013 میں ریلیز ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: