مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر کی مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق افراد کے لوا حقین اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیرس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں گل کر دی گئیں۔

مصر کے شہر العریش میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر دہشت گردوں کے حملے مصر میں حملے میں 235 نمازی شہید اور 109 زخمی ہو گئے تھے۔

مصری فوج کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانے پر جیٹ طیاروں سے حملہ کر کے ان کے ٹھکانے اور حملے میں استعمال ہونے والی گاڑیاں تباہ کرد ی گئی ہیں۔

مصری فوج کے مطابق دہشت گردوں نے اپنے ٹھکانوں میں اسلحہ چھپا رکھا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: