عمران خان کا الجزیرہ کو ہتک عزت کا نوٹس

چیئرمین تحریک انصاف نے الجزیرہ ٹی وی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔
لندن کی قانونی فرم کے ذریعے الجزیرہ کے ذیلی چینل اے جے پلس کو نوٹس دیا گیا ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ AJ+ نے ویڈیو آرٹیکل شائع کیا جو کہ بے بنیاد ہے۔
مختلف ویڈیوز اکٹھی کرکے انگلش سب ٹائٹل کیا گیا۔
یہ ویڈیوز سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں جس سے عمران خان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
نوٹس میں الجزیرہ سے معلومات کے تبادلے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


قانونی فرم کا کہنا ہے کہ یہ نوٹس ہتک عزت کے دعوے اور قانونی کارروائی سے پہلے دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: