سعیدغنی کا شاہدمسعود کے دفتر کے سامنے دھرنا

ٹیلی ویژن پر سیاستدانوں کی دھجیاں بکھیرنے والے ڈاکٹر شاہدمسعود کو انوکھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سعیدغنی کے خلاف تجزیہ کیا تو ایم پی اے نے ان کے دفتر جانے کا اعلان کر دیا۔
بوکھلائے ہوئے ڈاکٹرشاہدمسعود نے تھانے میں سعیدغنی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔


سعیدغنی پھر بھی باز نہ آئے اور رات گئے ان کے دفتر کے سامنے جا کر بیٹھ گئے۔
سعید غنی نے اپنی تصویر لگا کر ٹویٹ کیا کہ ڈاکٹر صاحب باہر بہت سردی ہے میں آپ کے انتظار میں بیٹھا ہوں کیا آپ خوفزدہ ہیں

 

ڈاکٹرشاہد مسعود صحافتی اقدار کی پاسداری نہ کرسکے اور سعید غنی کو اپنے پروگرام میں نہ بلوایا جس پر پیپلزپارٹی کے رہنما کو واپس آنا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: