امریکا: 60فیصد خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایت

امریکی یونی ورسٹی کے سروے کے مطابق امریکا میں 60فیصد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا سامنا ہے۔
متاثرہ خواتین کی دو تہائی اکثریت نے ملازمت کی جگہ ہراساں کرنے کی شکایت کی۔
ملک بھر میں کے جانے والے ایک سروے کے مطابق 60فیصد امریکی خواتین ووٹرز نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہیں پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔
دوسری جانب 20فیصد مرد ووٹرز نے بھی جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا اعتراف کیا ہے۔

خواتین کے مطابق انہیں دفاتر کے علاوہ، سماجی رابطوں، گھروں اور سڑکوں پر جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: