امریکی صدر کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا ارادہ

امریکی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ نئے منصوبےکےتحت مقبوضہ بیت المقدس تقسیم نہیں ہو گا، مغربی کنارےسے یہودی بستیاں خالی نہیں کرائی جائیں گی، نہ ہی عربوں کو نکالا جائے گا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کےتحت علاقوں کا تبادلہ کیا جائےگا، ذرائع نے کہا کہ فلسطینیوں کو آمادہ کرنےکے لیے عرب ممالک سے لاکھوں ڈالر امداد دلوائی جائے گی۔
اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے نئے منصوبے کے تحت سعودی عرب اہم کردار کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: