پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیار

غیر ملکی تحقیقی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیار ہے اور ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات واقع ہوتی ہیں۔
گیٹس فاؤنڈیشن کے قائم کئے گئے تحقیقی ادارے ’’انسٹیٹیو فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘‘ کے ایک تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ 1لاکھ 25ہزار افراد آلودگی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، جبکہ دہشت گردی کے خلاف برسوں سے جاری جنگ میں اب تک 60ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آلودگی سے ہلاکتیں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ چین اور بھارت شروع کے 2نمبروں پر آتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: