دپیکا سو شل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پاڈوکون اپنے مختصر سے کرئیر میں متعدد ایوارڈ ز اپنے نام کر چکی ہیں تاہم اب ایک اور ایوارڈ ان کے نام ہونے جارہا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں اداکارہ دپیکا پاڈوکون کو سوشل میڈیا پر سب سے زیاد ہ مقبولیت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا، جبکہ امیتابھ بچن کو سوشل میڈیا پر سب سے مشہور بھارتی شخص کا ایوارڈ دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اس ایوارڈ کی تقریب بھارتی شہر امراوتی میں رواں ماہ کی19تاریخ کو منعقد کی جائے گی جس میں دپیکا پاڈوکون شرکت کریں گی، جبکہ امیتابھ بچن کی شرکت کی ابھی تک تصدیق نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: