برطانیہ میں روزانہ 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہورہے ہیں

برطانیہ میں ہائی اسٹریٹ اسٹورز بند ہونے کی شرح 2010کے مقابلے میں کمترین سطح پر آگئی ہے لیکن اس کے باوجود روزانہ کم وبیش 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہو رہے ہیں۔
نئی ریسرچ کے مطابق برطانیہ کے 500 ٹائون سینٹرز کے 67ہزار521چین اسٹورز کے تجزیئے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال کے ابتدائی 6ماہ کے دوران 2ہزار 564 اسٹور ز بند کردئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق چیرٹی شاپس ،شو اسٹورز، گفٹ شاپس اور خواتین کے ملبوسات کے ریٹیل اسٹورز سب سے زیادہ متاثر ہوئے تاہم اسٹورز کی بندش کی یہ شرح 2010 کے بعد سب سے زیادہ کم ہے اس دوران نئی دکانیں کھولے جانے اور ان کی بندش کے درمیان فرق بھی بہت کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2016 کی پہلی ششماہی کے دوران222نئے اسٹور کھولے گئے جبکہ 503اسٹور بند کئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: