میرا کے انگریزی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لالی وڈ اداکارہ میرا کی ‘گلابی انگریزی’ کے چرچے زبان زد عام ہیں، وہ جب بھی انگریزی میں بات کرتی ہیں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتی ہیں۔

میرا نے ایک بار پھر اپنے مخصوص انداز سے مداحوں کو کافی محظوظ کیا اور  انگریزی میں گانا گا کر سب کو حیران ہی کردیا۔

انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں ہالی وڈ کی مشہور فلم ٹائی ٹینک کا گیت ‘مائی ہارٹ وِل گو آن’ گایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

میرا اس وقت اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور حال ہی میں وہ اپنی شادی کا جوڑا ڈیزائن کروانے کے لیے بھارت کے مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا سے ملاقات بھی کرکے آئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: