خیبر پختونخوا کی خاتون ڈاکٹر نے استعفی کیوں دیا؟

خیبرپختوانخوا کی پہلی خاتون کارڈیالوجسٹ نے ہراساں کئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دےدیا۔

لیڈی ریڈنگ کی ڈاکٹر لبنیٰ نے انچارج پر الزام لگایا ہے کہ وہ انھیں مختلف طریقوں سے ہراساں کرتاتھا۔اسپتال انتظامیہ نے خاتون کے الزامات کو مسترد کردیا۔ ڈاکٹر عدنان،انچارج کارڈیالوجی کا کہنا ہے کہ خاتون ڈاکٹر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ خاتون کو کسی نے ہراساں نہیں کیا۔

ڈاکٹر لبنیٰ خیبرپختونخوا کی پہلی ماہر امراض قلب ہیں۔ انھوں نےڈاکٹرلبنیٰ نے انچارج کے خلاف شکایت بھی جمع کرائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: