سعودی خواتین کومزیدآزادی مل گئی

سعودی عرب میں خواتین کے لئے ڈرائیونگ پر پابندی کے خاتمے کے بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی بھی اجازت دیدی گئی، خواتین اپنے اہل خانہ کے ساتھ آئندہ سال سے اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گی۔
خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے تین بڑے شہروں ریاض، جدہ اور دمام میں خواتین کو اہل خانہ کے ساتھ اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
خیال رہے کہ گذشتہ ماہ جب ریاض کے شاہ فہد اسٹیڈیم میں قومی دن کی تقریب میں پہلی بار خواتین کو شرکت کی اجازت دی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: