مشعال قتل کیس: مرکزی گواہ بیان سے منحرف

ہری پورسینٹرل جیل میں مشعال قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران مقدمے کا مرکزی گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا۔
دورانِ سماعت وکیل استغاثہ فضل خان کا کہنا تھا کہ صیاب خان مشعال خان قتل کیس کاچشم دیدگواہ ہے، جو اپنے پہلے بیان سے منحرف ہوگیا۔
وکیل استغاثہ کا کہنا ہے کہ پہلے گواہ کے ہی منحرف ہوجانے کے بعد آج دیگرگواہان پر جرح نہ ہوسکی۔
عدالت نے مشعال قتل کیس کی سماعت 25اکتوبرتک ملتوی کردی ۔
مقتول مشعال کے والد والداقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ گواہوں پر ملزمان کی پارٹی کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: