پنسل سے حقیقی تصاویر بنانے والا آرٹسٹ

یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروںٍٍ کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والےجونو ڈرائے نامی28سالہ نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی فنکاروں میں کیا جا سکتا ہے جس نے پینسل کے ذریعے حقیقت سے قریب تر خوبصورت تصاویر بنا ڈالیں جنہیں دیکھ ر بالکل بھی نہیں لگتا کہ یہ اسکیچ کی گئی ہیں۔

 

جونو اپنی اس مہارت کی بنا پر اب تک کئی فن پارے تیارکر چکا ہے جنہیں دیکھ کر لوگ داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: