انٹرنیٹ پر سہولیات جانچنے والی کسوٹی

: سعودی عرب کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے انٹرنیٹ کا معیار دریافت کرنے کے لئے خصوصی کسوٹی جاری کردی۔

سعودی میڈیا کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ کی جانب سے ’ مقساس‘ نامی خصوصی کسوٹی جاری کردی ہے جس کے تحت سام نوز کمپنی کے تعاون سے انٹرنیٹ کی سہولت کا معیار جانچا جائے گا۔

بورڈ کے مطابق مقیاس کی بدولت ہفتے یا مہینے یا سال میں انٹرنیٹ کی کارکردگی کا معیار دریافت کیا جائے گا۔ ووضھ رہے کہ مقیاس اپلیکیشن یا گوگل پلے سے ڈاون لوڈ کی جا سکے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: