ٹویٹر نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کے لئے ”ہیپننگ ناو“ فیچر متعارف کروا دیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطاقب یہ صارفین کی ٹائم لائن پر ابتدا میں ظاہر ہو گا اور کسی بھی جاری ایونٹ کے بارے میں براہِ راست خبریں اور پوسٹ کی جانے والی ٹویٹس یکجا کر کے فراہم کرے گا۔

اس فیچر میں دنیا بھر میں جاری اہم تقاریب کو کارڈز کی صورت میں پیش کیا جائے گا اور صارفین اپنی پسند کا کارڈ منتخب کرکے تقریب سے متعلق تمام تر ٹویٹس کو ایک جگہ دیکھ سکیں گے۔

ابتد میں اس فیچر کو صرف کھیلوں تک محدود رکھا گیا ہے تاہم جلد ہی اسے تمام اہم تقاریب اور واقعات کے لئے بھی استعمال کیا جائے گا۔اس فیچر کو اینڈرائڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے صارفین کے لئے پیش کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: