سام سینگ کے بعد ایپل نے بھی فولڈایبل فون کااعلان کردیا

معروف جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اور زیڈ ٹی ای کمپنی کے بعد اب ایپل کمپنی بھی فولڈ ایبل فون بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق فولڈایبل ایپل فون کےلئے ایل جی ڈسپلے کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر یہ فون سال 2020 تکل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

ایپل اس مد میں کثیر سرمایہ خرچ کر رہا ہے تاکہ وہ ایک ایسا او ایل ای ڈی ڈسپلے بنانے میں کامیابی حاصل کر لے جسے فولڈ ایپل اسمارٹ فون میں استعمال کیا جاسکے۔

واضح رہے کہ سام سنگ کمپنی بھی فولڈ ایبل اسمارٹ فون بنانے پر کام کررہی ہے اور اسے آئندہ سال لانچ کرنے کا اعلان بھی کرچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: