کپڑے پسند نہ آئے ،ا یشوریا کا فوٹوشوٹ سے انکار

پارو صرف دیوداس کو نہیں بلکہ پروڈیوسرکو بھی نخرے دکھاتی ہے۔کپڑے پسند نہ آنے پر ایشوریا نےفوٹوشوٹ کینسل کرادیا ۔

ایشوریا رائے کو فلم ’’فنے خان‘‘کے فوٹوشوٹ کیلئے ڈیزائنر منیش ملہوترا کے تیار کپڑے پسند نہ آئےتو انہوں نے پہننے سے انکارکردیا اورفوٹو شوٹ منسوخ کرادیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: