بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ترک صدر سے ملاقات

بالی ووڈ کے مسٹر پروفیکشنسٹ عامر خان نے صدارتی کمپلیکس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔

ترک میڈیا کے مطابق عامر خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ ترک وزارت سیاحت و ثقافتی امور کی دعوت پر 2 روزہ دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے مداحوں، میڈیا اور ثقافتی فورمز کی تقریبات میں شرکت کی ہے۔

انہوں نے اپنی فلم ”سیکرٹ سپر اسٹار“ کی تشہیری مہم میں بھی شرکت کی۔ بھارتی اداکار عامر خان نے ترک صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی جہاں انہیں صدر نے خود خوش آمدید کہا اور ان کے دورے پر شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: