کتنے فیصد خواتین موبائل فون پر فحش فلمیں دیکھتی ہیں؟

عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ خواتین کی نسبت مرد فحش مواد کی جانب زیادہ راغب ہوتے ہیں لیکن اس انکشاف نے سب کو حیران کردیا ہے کہ موبائل فون پر فحش مواد دیکھنے میں خواتین نے مردوں کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس کی خواتین صارفین میں سے 71 فیصد فحش بینی کے لئے سمارٹ فون کا استعمال کررہی ہیں۔ مجموعی طور پر 80 فیصد خواتین ویب سائٹ کے استعمال کے لئے سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کا استعمال کرتی ہیں، جبکہ اس کے برعکس مردوں میں یہ شرح 69 فیصد ہے۔
رپورٹ کے مطابق اٹھارہ سے 34 سال عمر کے افراد میں سے 78 فیصد فحش ویب سائٹوں کو وزٹ کرنے کے لئے سمارٹ فون کا استعمال کررہے ہیں۔ خواتین صارفین میں سے 53 فیصد اینڈرائڈ جبکہ 45فیصد iOSصارفین ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: