پاکستان میں ایڈزکے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

ملک میں ایچ آئی وی،ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ مہلک مرض کے شکار افراد کی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزارسے تجاوز کرگئی۔

تازہ ترین قومی سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں ایڈزکے مریضوں کی تعدادمیں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

ایڈز سے متعلق قومی سروے کے مطابق ملک میں رواں سال ایڈز کے مریضوں میں انتالیس ہزار کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی مجموعی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزار ہوگئی ہے۔

پنجاب میں مریضوں کی تعداد ساٹھ ہزار ، سندھ میں باون ہزارہے۔ خیبرپختونخوا میں گیارہ ہزار ، بلوچستان میں تین ہزار جبکہ وفاقی دارلحکومت میں چھ ہزار افراد اس مہلک مرض میں مبتلا ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: