قومی ٹیم سری لنکا سے سیریز کیلئے یو اے ای روانہ

قومی ٹیم غیر ملکی پرواز سے یو اے ای کے لیے روانہ ہوگئی۔ قومی کرکٹ ٹیم اور سری لنکا ٹیم کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 28 ستمبر کو ابو ظہبی میں ہوگا۔

قومی کرکٹ ٹیم نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے بس کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے وہ ایمریٹس کی پرواز 623 کے ذریعے دبئی روانہ ہوگئی۔

یو اے ای روانہ ہونے والے ٹیم اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان پہلاٹیسٹ 28 ستمبر اور دوسرا ٹیسٹ6 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔

پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان ون ڈے میچز13، 16، 18، 20اور23 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی 20میچز26، 27اور29اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: