شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات کے قریب زلزلہ

شمالی کوریا میں جوہری تنصیبات کے قریب3 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ جوہری تنصیبات کے مقام سے 50کلومیٹر دور آیا تھا،اس سے قبل آنے والے زلزلے ملک میں جوہری ہتھیاروں کے تجربے کے دوران آئے تھے۔

خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے تجربے پر پابندی لگانے والے ادارے کے ایگزیکٹو سیکریٹری لاسینا زربو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ ماہرین ’’غیر معمولی طور پرکم شدت سے آنے والے اس زلزلے‘‘ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: