دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ سے منگنی کرلی؟

نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان منگنی کی خبروں نے ایک بار پھر بھارتی میڈیا میں ہلچل مچادی۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے، دپیکا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہیں، جب کہ ماڈلنگ کی دنیا میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، تاہم ان کے مداحوں کو اس بات کی بہت فکر ہے کہ وہ کب اور کس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گی اور اب لگتا ہے دپیکا کے چاہنے والوں کا انتظار ختم ہوا، حال ہی میں دپیکا کی ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کی تصاویر جاری ہوئی ہیں جن میں وہ منگنی کی انگوٹھی پہنے ہوئے نظرآرہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: