کرینہ کپور نے بوبی دیول کا کیرئیر برباد کردیا

بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور کے ایک فیصلے نے ان کے کیرئیر کو برباد کرنے میں اہم کردارادا کیا۔ہدایت کارامتیازعلی کی 2007 میں ریلیزہونے والی فلم ”جب وی میٹ“ اداکار شاہد کپور اور کرینہ کپور کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی، یہ فلم دونوں کی ایک ساتھ پہلی بلاک بسٹر فلم تھی جسے شائقین کے ساتھ بالی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی جانب سے بھی خوب پزیرائی حاصل ہوئی، فلم میں کرینہ کے کردار کی تعریف تو کی ہی گئی تھی تاہم شاہد کپور کی اداکاری کو بھی بے حد سراہا گیا تھا لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ”جب وی میٹ“ میں شاہد کپورنہیں بلکہ اداکار بوبی دیول امتیازعلی کی پہلی پسند تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: