شریف خاندان کا سیاسی مستقبل،لندن میں اہم فیصلے

نواز شریف اور اہل خانہ کی وطن واپسی سمیت آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جہاں وزیراعظم آج پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 2بجےنوازشریف سےملاقات کریں گے۔

اسحاق ڈار، خواجہ آصف، مریم نواز بھی لندن میں موجود ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں مشاورتی اجلاس ہوگا جس میں اہم فیصلے ہوں گے، ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

پارٹی کے آئندہ صدر اور دیگر تنظیمی امور کا بھی فیصلہ کیا جائے گا،احتساب عدالتوں میں پیش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: