ایشوریہ کا رومانوی مناظر فلمبند نہ کرانے کا اعلان

اداکارہ ایشوریہ رائے نے فلم ”فینی خان“ میں کوئی بھی رومانوی منظر عکسبند کرانے سے انکار کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق فلم ”اے دل ہے مشکل میں“ رنبیر کے ساتھ رومانوی مناظر عکسبند کرانے کے بعد ایشوریہ کے سسرال والوں کو یہ مناظر پسند نہیں آئے تھے جس کی وجہ سے ان کے گھر میں مسائل پیدا ہو گئے تھے۔

وہ گھریلو زندگی کو متاثر نہیں کرنا چاہتیں اس لئے انہوں نے کوئی بھی رومانس والا سین کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: