میکسیکو میں تباہ کن زلزلہ، 230 افراد ہلاک

میکسکیو میں زلزلے نے تباہی مچا دی۔

وسطی میکسیکو میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 230 سے بڑھ گئی ہے۔
سول پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق صرف میکسیکو شہر میں ایک سو بیس افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
میکسکیو میں 32 سال پہلے اسی دن ہی تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
میکسیکو سٹی کے جنوب میں ریاست موریلس میں 55 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ریاست میکسیکو میں 12 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: