آئی فون ایکس متعارف کرا دیا گیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نےدسویں سالگرہ کے موقع پر ’آئی فون ایکس ‘متعارف کرایا ہے ،آئی فون ایکس ناصرف بغیر تار کے چارج ہوسکے گابلکہ یہ چہرہ شناس بھی ہے یعنی یہ فون چہرہ پہچانے گا اور پھر ان لاک ہوگا۔
آئی فون 10 کے نام سے جانا جانے والے اس فون میں ہوم بٹن بھی نہیں یہ سوئپ کرنےسے بھی ان لاک ہوگا اور اس کے بعد مزید استعمال کرسکتے ہیں۔

اس کے 2 ورژن64GBاور 256GB آئیں گے اور اس کی قیمت 999ڈالرز (تقریباً1 لاکھ 5269 روپےپاکستانی )سے شروع ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: