vehari student killed due to glass of water

مسلمانوں کے گلاس میں پانی پینے پر عیسائی طالب علم قتل

پاکستانی صوبے پنجاب کے علاقے وہاڑی میں مسلمان طالب علموں کے گلاس میں پانی پینے پر عیسائی طالب علم شیرون کو مار دیا گیا۔

مسلم طلبا نے عیسائی طالب علم کو صرف اس لیے مارا کیوں کہ اس نے اُسی گلاس سے پانی پی لیا تھا جس سے مسلمان طالب علموں نے پانی پیا تھا۔

vehari student killed due to glass of water

گلاس کے معاملے پر کلاس روم میں جھگڑا شروع ہو گیا اور لڑکوں نے مل کر شیرون پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔ جس پر وہ بے ہوش ہو گیا۔ تاہم بعد میں  اسی اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

17 سال کے شیرون نے اسکول میں چند روز پہلے ہی داخلہ لیا تھا ۔

شیرون کا ماں کا کہنا ہے کہ میں نے بیٹے کو کلاس میں دوسرے طلبا کے ساتھ گھلنے ملنے سے منع کیا تھا۔

vehari student killed due to glass of water

Leave a Reply

x

Check Also

ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود فیض آباد دھرنا جاری

ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود فیض آباد دھرنا جاری

اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج پر جاری دھرنے کے شرکاء کو دی گئی ڈیڈ ...