چین میں انوکھی شادی

شادی کے بے جا اور فضول خرچوں سے بچنے کے لیے چینیوں نے ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہے ۔

چین میں شادی سے قبل ایک جوڑے نے 30 سائیکلیں کرائے پر لیں اور دولہا دلہن سمیت سارے باراتی سائیکل پر سوار بارات لے کر گئے۔

دولہا اور دولہن دونوںکے اس مشترکہ فیصلے میں ان کے گھر والوں نے بھی بھر پور ساتھ دیا۔

روایتی طور پر چین میں ایسا ہوتا ہے کہ دولہا ایک شاندارکار میں بہترین طریقے سے دلہن کو لے کر تقریب کے مقام پر پہنچتا ہے۔ لیکن اب یہ روایتی انداز آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔

آج کل لوگ ان طریقوں کو بے جا اور فضول خرچ سمجھتے ہیں تبھی ان روایتی طور طریقوں میں اب جدت آرہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: