ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر خوش ہوں، آفریدی

ٹی 20 ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کادورہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں اہم قدم ہے، ورلڈ الیون کے پاکستان آنے پر خوش ہوں۔
لاہور میں برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی کمی شدت سے محسوس کی جارہی تھی، بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کامیاب ہوتی نظرآرہی ہیں۔
سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کےعوام کرکٹ سے پیار کرتے ہیں، کرکٹ کی بحالی کا سہرا نجم سیٹھی اور ان کی ٹیم کے سر ہے، ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے دنیا میں مثبت پیغام جائےگا۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی محبت میں لاہور آیا ہوں، پہلا ٹی20 دیکھوں گا، ورلڈ الیون میں بھارتی کرکٹرز بھی ہوتے تو اچھا ہوتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: