وزیر خارجہ چین کے بعد ایران روانہ

وزیرخارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پرروانہ ہوگئے، مشیر سلامتی ناصرجنجوعہ اورسیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی خواجہ آصف کےہمراہ ہیں۔
خواجہ آصف ایران کےصدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات، عالمی اور خطے کی صورتحال پر بات کی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: