بھارت میں فنکاروں کو اچھا معاوضہ ملتا ہے

شوبز میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے، پاکستان میں شوبز سے وابستہ ادارے نہیں اس لئے نئے آنے والے اداکاروں کو سینئرز کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہناتھا کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے مگر پاکستانی فنکاروں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موقع نہ ملنے کی وجہ سے نہ صرف نئے چہرے بلکہ پرانے فنکار بھی بھارت کا رخ کرتے ہیں جہاں ان کو کام کیساتھ ساتھ اچھا معاوضہ بھی ادا کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: