پنجاب کا گردوں کی پیوندکاری شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پیوندکاری کے کیسز کی منظوری پنجاب ہیومین آرگنز ٹرانسپلاٹیشن اتھارٹی منظوری دے گی، پنجاب ہیومین آرگنز ٹرانسپلاٹیشن اتھارٹی کے راولپنڈی ، ملتان اور فیصل آباد میں سب آفس قائم کیے جائیں گے۔ ہیومن آرگن پروکیورمنٹ سیل بھی قائم کیا جائے گا۔

مریضوں اور انسانی عضاء عطیہ کرنے والوں کی رجسٹری بھی قائم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے ان اقدامات کی منظوری کے لیے وطن واپسی پر انھیں بریفنگ دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: