اللہ کا ذکر غیر ذمہ دارانہ انداز میں کرنے پر اے آر وائی چینل کو نوٹس

پیمرا نے اے آر وائے نیوز چینل کو ایک اور نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اے آر وائے نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز میں حمید بھٹی کی جانب سے اللہ تعالیٰ کا نام انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں لیا گیا۔

پیمرا نے موقف اختیار کیا کہ ٹی وی چینل کا یہ عمل پیمرا قوانین کے خلاف ہے اس لیے اظہار وجوہ کانوٹس بھیج رہے ہیں۔ پیمرا نے چینل انتظامیہ سے 15 ستمبر تک جواب مانگ لیا ہے۔

پیمرا نے چینل کے چیف ایگزیکٹو کو بھی 15 ستمبر کو ذاتی شنوائی کیلئے بھی بلایا ہے۔ پیمرا کا کہنا ہے کہ عدم پیروی کی صورت میں پیمرا یکطرفہ کارروائی بھی عمل میں لا سکتا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: