انسان میں تعصب کی حس طاقتور ہوتی ہے

انسان خود کو عقلمند اور منطق سمجھنے والی ایسی مخلوق سمجھتا ہے جو عملیت پسندانہ فیصلے کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسان میں حقیقت اور سچ کو سمجھنے کی بجائے حسد اور تعصب کی حس زیادہ  طاقتور ہوتی ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن اور ای این ایس کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق انسانوں میں اُن حقائق کو نظرانداز کرنے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے جو ہماری متعصبانہ سوچ سے مطابقت نہیں رکھتے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کم سے کم مشکلات کے حامل راستے پر چلنے کے حوالے سے انسان کا رویہ متعصبانہ رہا ہے چاہے اس راستے پر چلنے کی وجہ سے انسان مستقبل میں مایوسی کا شکار ہی کیوں نہ ہوجائے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں انسان اپنے مستقبل میں درپیش ممکنہ نتائج کی بھی پروا نہیں کرتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: