بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کرلی

فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ میں ڈاکٹروں کے مشورے پر شراب،دودھ سے تیار شدہ اشیاء،چٹخارے دار کھانے چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،انہوں نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ میں ٹھیک نہیں ہوں کیوں کہ میرے جسم میں بہت گرمی ہے اسی لیے میں اپنی بیماری سے جان چھڑانا چاہتی ہوں اس لئے میں بدذائقہ چائے پی رہی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں روایتی چینی دواﺅں پر یقین رکھتی ہوں اور میرا خیال ہے کہ یہ خدا کا راستہ ہے اس لئے اب سے نو الکوحل،نو کیفین اینڈ نو ٹوکسن۔
واضح رہے کہ سنی لیون آخری بار ”بے ایمان لو“میں جلوہ گر ہوئیں تھیں جس کے ہدایت کار راجیو چودھری تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: