سہانا مستقبل کی سپر اسٹار ہے، شبانہ اعظمی

بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو مستقبل کی سپر اسٹار قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ تبصرہ ایک تھیٹر ڈرامے میں سہانا کی اداکاری دیکھنے کے بعد کیا۔
شاہ رخ خان جلد ہی اپنی بیٹی سہانا کو بالی ووڈ میں لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، اور اس سلسلے میں سہانا خان کا کرن جوہر کے اسٹوڈیو میں فوٹو شوٹ بھی ہوا۔
ممکنہ طور پر کرن جوہر کی فلم سے ہی سہانا خان اپنے کیریئر کا آغاز کریں گی۔ آج تک وہ کسی فلم کا حصہ نہیں بنی ہیں۔
کچھ عرصہ قبل انہوں نے ممبئی کے ایک تھیٹر میں ڈرامے میں اداکاری کی، شبانہ اعظمی نے اس کی ویڈیو دیکھتے ہوئے سہانا خان کی اداکاری کی بہت تعریف کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: