بوبی دیول تین سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

بھارتی اداکار بوبی دیول اپنے مداحوں کو ایک بار پھر سلور اسکرین پر نظر آئیں گے۔

جی ہاں،بوبی دیول اور سنی دیول کی نئی بالی ووڈ کامیڈی فلم ’’پوسٹر بوائیز‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

شریاس تلپاڈی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز کی گئی مراٹھی فلم ’’پوسٹر بوائیز‘‘ کا ری میک ہے جس میں بوبی دیول ، سنی دیول اور شریاس تلپاڈی خود مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ دیگر کاسٹ میں لارادتہ، سونالی کلکرنی و دیگر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکار بوبی دیول آخری بار 2013میں بننے والی فلم ‘یملا پگلا دیوانہ ٹومیں نظر آئے تھے جبکہ بالی ووڈ کی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘’’پوسٹر بوائیز‘‘ رواں سال 8ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: