عدالتی حکم پر اینکر غریدہ فاروقی کے گھر سے ملازمہ بازیاب

مقامی عدالت میں اینکر غریدہ فاروقی کے خلاف لڑکی کو حبس بے جا میں رکھنے کا معاملہ زیر بحث آیا۔۔

محمد منیر نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کی بیٹی ایک سال سے غریدہ فاروقی کے گھر کام کرتی ہے اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی بیٹی سے نہ تو ملنے دے رہی ہے نہ اسے لے کے جانے کی اجازت دی جا رہی ہے ۔۔

غریدہ فاروقی پر بچی حبس بے جا میں رکھنے کا الزام

جس کے بعد عدالتی حکم پر 15 سالہ سونیا کو بازیاب کرا لیا گیا اور اسے والد کے حوالے کر دیا گیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ انہیں بلیک میل کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے۔۔

غریدہ فاروقی اور ملازمہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو بھی لیک کی گئی

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: