غریدہ فاروقی پر بچی حبس بے جا میں رکھنے کا الزام

ایکسپریس نیوز کی پروگرام اینکر غریدہ فاروقی پر کمسن بچی کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام ہے۔

پولیس تحریری درخواست کے باوجود بااثر اینکرپرسن کے خلاف کارروائی سے گریز کر رہی ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہغریدہ فاروقی ایکسپریس نیوز اینکر نے کئی ماہ سے ایک غریب کی بچی کو اپنے گھر میں حبس بیجا میں رکھا ھوا ھے۔

یہ مغرور عورت طاقت کے نشہ میں بے لگام ھوئی ھے اور کوئی تھانہ کوئی چینل اس غریب کی مدد کو تیار نہیں ؟۔

کال ریکارڈنگ ثبوت کے طور پہ موجود ہیں۔ مزید تفصیلات بھی فراہم کر سکتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: