کترینہ کیف کی سمندر کی لہروں پر سرفنگ

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سمندر کی لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں وہ سرفنگ بورڈ پر آسانی سے توازن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

کترینہ کیف کی فلم جگا جاسوس ویک اینڈ پر ریلیز ہوئی ہے اور اس نے دو روز میں اچھا بزنس کیا ہے۔ کامیابی کا جشن منانے کترینہ ان دنوں فیملی کے ساتھ چھٹیوں پر ہیں۔
کترینہ نے انسٹاگرام پر سرفنگ کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے کیپشن میں صرف سرفنگ اپ کا لفظ لکھا ہے۔

کترینہ کیف کھیلوں سے خاصی دلچسپی رکھتی ہیں۔ اپنی فلموں کے سیٹ پر وہ اکثر اسٹاف کے ساتھ کرکٹ کھیلتی نظر آتی ہیں جب کہ ٹینس اور واٹر سپورٹس میں بھی انہیں خاصی دلچسپی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: