کلارک کی پاکستان آنے کی خبر کی تردید

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے ورلڈ الیون کے ہمراہ پاکستان آنے کی خبر کی تردید کی ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کے لئے محض ایک خبر ہے۔
چیئرمین پی سی بی شہریار علی خان نے ایک روز قبل کہا تھا کہ آئی سی سی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان میں مائیکل کلارک اور جنوبی افریقہ کے ہاشم آملا بھی آئیں گے۔
مائیکل کلارک نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس خبر کی تردید کر دی۔ انہوں نے لکھا کہ جھوٹی خبر نہ پھیلائی جائے۔ سچ کا انتظار کیا جائے۔
مائیکل کلارک نے باقاعدہ طور پر یہ نہیں کہا کہ وہ پاکستان نہیں آئیں گے تاہم انہوں نے آنے کی تصدیق بھی نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: