رامینہ مس ارتھ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

پاکستان کی رامینہ اشفاق مس ارتھ 2017 میں حصہ لیں گی۔ مقابلہ 4 نومبر کو فلپائن میں ہو گا۔
رامینہ اشفاق فلوریڈا میں رہتی ہیں۔ وہ مس ورلڈ پاکستان 2016 رہ چکی ہیں جب کہ رواں سال انہوں نے مس پاکستان ارتھ کا ٹائٹل جیتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: