بھارتی اداکارہ کی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی

معروف بھارتی اداکارہ ارچنا گلرانی کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی جسے دیکھ کر نہ صرف انڈسٹری بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا ہو گیا ۔

”ایکسپریس ٹریبیون “ کے مطابق جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ارچنا گلرانی نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والے فلم دندوپالیہ 2میں بے لباس ہو کر سین کی عکسبندی کرائی جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوتے ہی مداحوں اور صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔حیران کن طور پر بھارتی سینسر بورڈ نے اس قسم کے شرمناک مناظر پر مشتمل فلم کی ریلیز پر پابندی بھی عائد نہیں کی ۔

actress-sanjjanaa-archana-galrani-new-hot
تامل فلم سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ کوانڈسٹری میں بولڈ سین کرنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے مگر فلم میں انہوں نے تمام حدیں عبور کرتے ہوئے بے لباس ہو کر سین عکسبند کرالیے ۔سین میں انہیں قید کے دوران بے لباس کر کے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے مگر درحقیقت انہوں نے سکن ٹائٹ کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور باقی ویژول ایفکٹ ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: