پناما کیس ۔۔ کب کیا ہوا؟

پناما کیس پر سب سے پہلے سپریم کورٹ کے 5 رکنی سماعت کی جس میں سے تین ججز نے مزید تحقیقات اور دو ججز نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل کرنے کا فیصلہ دیا۔

3 ججز کے فیصلے کے بعد جے آئی ٹی نے 60 دن تک ایک رپورٹ تیار کی جس سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی۔

جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں تین رکنی بنچ نے 5 دنوں تک کیس کی دوبارہ سماعت کی اور فریقین کے دلائل سنے۔ دلائل سننے کے بعد عدالت نے 21 جولائی کو فیصلہ محفوظ کرلیا۔

5 دن کی سماعت کے دوران کب کیا ہوا؟

پہلی سماعت

دوسری سماعت

تیسری سماعت

چوتھی سماعت

پانچویں سماعت

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: