سپریم کورٹ نے والیم 10 کھول دیا

سپریم کورٹ نے حکومتی وکیل کے کہنے پر جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 اوپن کر دیا ہے۔
عدالت نے والیم 10 کھولنے کے بعد جائزہ لیا اوع شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ خواجہ حارث سے پہلے والیم 10 کسی کو نہیں دکھائیں گے۔
عدالت نے کہا اب خطوط کے پس منظر کا پتا چل جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: